ہم بڑے فخر سے بتاتے ہیں کہ کسطرح اسلام نے سوچنے والے لوگوں کی سوچ بدل ڈالی اور وہ مسلمان ہو گئے دوسری طرف حالت یہ ہے کہ اگر کوئی سوچنے والا مسلمان یہ پوچھ لے کہ کیا جانور کی قربانی کرنے کی بجائے اسکی مالیت کے برابر کسی کی مدد کی جا سکتی ہے؟ اس پر کفر کے فتوے شروع ہو جاتے ہیں
— Umar Cheema (@UmarCheema1) July 24, 2021