Gharida Farooqi said on twitter:
Prime Minister Imran Khan did not attend the funeral of Dr Abdul Qadeer Khan.
وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے جنازے میں شرکت نہیں کی۔
وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے جنازے میں شرکت نہیں کی۔
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) October 10, 2021
وزیراعظم قوم کو بتائیں کہ قومی سانحہ پہ وہ وزیراعظم ہو کر جنازے میں کیوں شامل نہیں ہوتے ؟
یہ وزیراعظم کے فرائض میں شامل ہے ؟
کون انکو ایسا نہ کرنے کا مشورہ ہ دیتا ہے کونسا مشیر یہ مشورہ دیتا ہے کہ آپ قومی سانحہ یا جنازے میں شامل نہ ہوں اور کیوں ؟— Dr. Danish (official) (@DrDanish5) October 10, 2021