FIR Registered Against Absar Alam Over His Tweet About Army And PM
صحافت میں میرے محسن، بڑے بھائی اور سینیئر صحافی ابصار عالم کے خلاف ٹویٹ کرنے پر مقدمہ درج ___!!!
ابصار عالم نے جنرل عاصم باجوہ کے ا ثاثے سامنے آ نے کے بعد ٹویٹس کیے تھے- مقدمے میں افواج پاکستان کے خلاف زبان استعمال کرنے کا الزام #WeStandWithAbsarAlam pic.twitter.com/WlWVr1JxU4
— Asif Bashir Chaudhry (@asifbashirch) September 11, 2020
Add comment