This latest video / vlog was live streamed / telecast today in “Dr Shahbaz Gill” Full HD. The video clips / vlog Today’s theme: “Dr. Shahbaz Gill’s Media Talk At Noor Muqadam’s House – 23rd July 2021”
[youtube https://www.youtube.com/watch?v=PkITMmA1hp8&w=727&h=409]
معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کی مقتولہ نور مقدم کے گھر میڈیا سے گفتگو
اہم کیس میں تمام قانونی تقاضے پورے ہونے چاہئیں۔
نور مقدم کے والدین سے تعزیت کی ہے۔
وزیراعظم زاتی طور پر نور مقدم کیس کو دیکھ رہے ہیں۔
وزیراعظم نے آئی جی اسلام آباد سے معاملے پر بات کی۔
پولیس واقعہ کی میرٹ پر تحقیقات کرے گی۔
ہم سب کو ایسے واقعات پر متاثرین کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔ انصاف کے عمل کو آسان بنانے کی ضرورت ہے۔
بحثیت قوم ایسے واقعات روکنے کیلئےسنجیدہ ہونا چاہیے
After watching these brief video clips / vlog, share your thoughts on the most recent fresh observation on YouTube Daily Motion Video.
Please leave your thoughts on today’s episode in the comments section.