Clash Between Siddique Jan And Shahbaaz Gill on Twitter
اس قصے کو اب ختم ہونے دیں۔ ہم سب کے low moments ہوتے ہیں۔سال پہلے جب میں نے یہ وڈیو دیکھی تھی تو یقین کریں بہت برا لگا تھا۔بہت برا کیونکہ فیملیوں کو بیچ میں نہیں لانا۔جب گوادر کا واقعہ پتہ چلا تب بھی برا لگا۔کیونکہ یہ 2صحافیوں کا آپس کا مسلہ تھا اس لئے میں دونوں موقعوں پر چپ رہا https://t.co/el7C6WZ6W8
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) July 21, 2021
سپر پروڈیوسر نے ایک ویڈیو ٹویٹ کرکے ڈیلیٹ کردی ،
آج وہی ویڈیو شہباز گل کے ذریعے کوٹ ٹویٹ کرائی گئی
کمال….
گل صاحب جن کا کیس آپ اس وقت لڑ رہے ہیں جب یہ وزیراعظم عمران خان پر ذاتی حملے کرتے ہیں تو اس وقت ان کے سامنے وزیراعظم عمران خان کا کیس بھی لڑ لیا کریں. https://t.co/hDlQuA2Mlb pic.twitter.com/IVKj8tIzKW— Siddique Jan (@SdqJaan) July 21, 2021
مجھ پر جب لڑکیوں کی ویڈیوز بناکر لڑکیوں کوبلیک کرنےکا الزام لگات میں نے الزام لگانے والوں کو ٹھوک دیا تھا کیونکہ میرا ایسا کوئی دھندا نہیں تھا
لیکن آپ کیوں ان سے اتنے بیلک میل ہورہے ہیں کہ نہ صرف ان کی مذمت نہیں کررہے بلکہ کل سےٹویٹرپر انکا کیس لڑ رہے ہیں حالانکہ وہ خودخاموش ہیں https://t.co/hDlQuAknJL— Siddique Jan (@SdqJaan) July 21, 2021