Amir Liaquat’s Aggressive Tweets Against Maryam Nawaz, Calls Her “Ghar Se Bhagne Wali”
Amir Liaquat said:
مریم صاحبہ ہم نےآپ کے گھر کی عورتوں کو جو سیاست میں نہیں کچھ نہیں کہا بشری بھابھی ہماری ماں جیسی ہیں ،میں الگ ہواہوں لیکن خان صاحب اور بھابھی کی عزت کے لیے کھڑا ہوںُ ،وہ جادو ٹونہ کرتیں تو گھر سے بھاگنے والی پر اس کا زیادہ اثر ہوتا کہاں پاک پتنُ کی درویش اور کہاں جھوٹی جعلساز
Translated from Urdu by
Maryam Sahib, we did not say anything to the women of your house who are not in politics. Human sister-in-law is like our mother. I am separated but I stand for the honor of Khan Sahib and sister-in-law. Where there is more influence is the dervishes of Pakpattan and where is the false forger
جنات حضرت سلیمان کےطابع تھے، گھر سے “جن” کے ساتھ آپ بھاگیں وہ آپ کے ساتھ رہ کر پاگل ہوگئے، آپ میں سیکڑوں جنات حلول کر چکے ہیں باپ کھاگئیں ،شوہر ایک ہی نوالےمیں نگل گئیں میرا مشورہ ہے آپ بشری بھابھی سے روحانی علاج کرائیں مگر سونے کی تلوار سے بدتمیز کی بدتمیزی ختم نہیں ہوتی
Translated from Urdu by
The jinn were the nature of Hazrat Sulaiman. You ran away from home with the “jinn”. They stayed with you and went mad. Hundreds of jinns have dissolved in you. The father ate them. But the sword of gold does not end the rudeness of the rude
مریم صاحبہ کاش خان صاحب اس عینک والے جن کے قدر کرتے تو آپ کو بتاتا جن ہوتے کیا ہیں؟ متنبہ کرتا ہوں ایک درویش صفت عورت کی ذات پر مزید ہذیان بکا تو چھپے ہوئے تمام اقطاب،اولیا اور ابدال بابا فرید گنج شکر اور نظام الدین اولیا کی اس مریدنی کی بھگوڑی دشمن کو حکم الہی سے گمنام کردیں گے
Translated from Urdu by
Maryam Sahib, I wish Khan Sahib would tell you what Jinns are if you value those glasses. I would like to warn you that if a dervishes are more deluded about the nature of a woman, then all the hidden Aqtabs, Auliya and Abdal Baba Farid Ganj Shukar and Nizamuddin Auliya will anonymize the fugitive enemy of this disciple by divine command.
اور جنوں نے بھی سن لیا ہے کہ آپ نے ان کو بھی جعلی دستاویزات کی طرح للکارا ہے ، چڑھ گئے نا تو بستر جاتی عمرہ سے اڑتا ہوا راوی میں غرق ہو جائے گا۔ بدتمیز ، نائنجار ، جاہل مطلق اور لڑاکا
Translated from Urdu by
And the jinn have also heard that you have also challenged them like fake documents. Ugly, naive, ignorant and militant
حق خطیب کو کہہ دیا ہے ان کی سانس پھول گئی مگر مسلسل چھو چھو کررہے ہیں حالانکہ مریم صاضبہ کی بات پر تو چھی چھی کرنا۔ چاہئے تھا میں نے چھی چھی کا وظیفہ شروع کردیا ہے چلو بھائی لوگو بھابھی کی عزت کے لیے سب مریم صفدرکو ٹیگ کر کے لکھیں “چھی چھی گندی بات”
Translated from Urdu by
Haq Khatib has been told that his breath has swelled but he is constantly touching it even though he is sneezing at the words of Maryam Sadiba. I should have started the charity of Chhi Chhi. Let’s tag Maryam Safdar in honor of my brother-in-law and write “Chhi Chhi Gandi Baat”.
وہ وظائف پڑھتی ہیں تم کرپشن کرتی ہو
وہ رحمن کا نام لیتی ہیں تم بے ایمان کی طرف دار
وہ ایک پارسا خاتون تم مستند جھوٹی
وہ راہ دکھاتی ہیں تم ہمیشہ بہکاتی ہو
وہ کردار کی کھری تم کلیبری کی منحوس گھڑی
وہ اذکار میں مصروف تم انکار کی داعی
وہ خدا کی طرف بلاتی ہیُں تم نواز شریف کی طرف
Translated from Urdu by
They study scholarships. You are corrupt
They call on the Beneficent God
She is a pious woman, you are an authentic liar
They show you the way. You always lead astray
That character’s ugly hour of you Caliber
He is engaged in dhikr and you call for denial
She calls to God, you call to Nawaz Sharif
یہ اپنے بھائی اوربھابھی کے لیے میرا دفاعی انداز ہے استعفی دے چکا، جہاں رحمت اللعالمین ٹرسٹ میں عامر لیاقت یاد نہ آئے جسُ نےُ اپنے آقا کی ناموسُ کی خاطر وزارت چھوڑ وہاں سے چلے جانا ہی بہتر ہے ۔۔۔ جس شخصیت سے ملاُ تھا وہ عمرانُ خان نہیں تھے ، خان صاحب اور بھانھی میری فیملی ہیں
Translated from Urdu by
This is my defensive style for my brother and sister-in-law. He has resigned, where Amir Liaquat is not remembered in Rehmat-ul-Ulameen Trust. It is better to leave the ministry for the sake of his master’s honor. The person I met was not Imran Khan, Khan Sahib and my sister-in-law are my family
مریم صفدر کا منتر
انتر منتر جنتر بندر
ایک سمندر میرے اندر
مرجائیں سارے مرے حریف
نواز شریف نواز شریف
Translated from Urdu by
Mantra of Maryam SafdarAntar Mantra Jantar Bandar
An ocean inside me
Die, all dead rivals
Nawaz Sharif Nawaz Sharif
جنات اسے ڈھونڈھ رہے ہیں کیونکہ بچھل پیری تو جنوں میں بک کے نکل لیں
لہہجہ خراب ہےالفاظ ہی چن لیتیں
بھابھی ہماری کیا ہیں یہ ہم سے سن لیتیں pic.twitter.com/IwxUVnaDR5— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) October 13, 2021
مریم صفدر کا منتر
انتر منتر جنتر بندر
ایک سمندر میرے اندر
مرجائیں سارے مرے حریف
نواز شریف نواز شریف— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) October 13, 2021
یہ اپنے بھائی اوربھابھی کے لیے میرا دفاعی انداز ہے استعفی دے چکا، جہاں رحمت اللعالمین ٹرسٹ میں عامر لیاقت یاد نہ آئے جسُ نےُ اپنے آقا کی ناموسُ کی خاطر وزارت چھوڑ وہاں سے چلے جانا ہی بہتر ہے ۔۔۔ جس شخصیت سے ملاُ تھا وہ عمرانُ خان نہیں تھے ، خان صاحب اور بھانھی میری فیملی ہیں
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) October 13, 2021
وہ وظائف پڑھتی ہیں تم کرپشن کرتی ہو
وہ رحمن کا نام لیتی ہیں تم بے ایمان کی طرف دار
وہ ایک پارسا خاتون تم مستند جھوٹی
وہ راہ دکھاتی ہیں تم ہمیشہ بہکاتی ہو
وہ کردار کی کھری تم کلیبری کی منحوس گھڑی
وہ اذکار میں مصروف تم انکار کی داعی
وہ خدا کی طرف بلاتی ہیُں تم نواز شریف کی طرف— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) October 13, 2021