Aamir Liaquat Response on Malik Riaz’s Daughters Vs Uzma Khan Controversy
#ٹھیکےدار_کی_بیٹی #MalikRiaz کی جابرانہ سلطنت کی شہزادی اور شاہی مزاج رکھنے والی قانون شکن کسی کے گھر میں گالیاں دیتے ہوئے کیسے گھستی ہے اور اپنی بدترین تہذیب کا مظاہرہ کس طرح کرتی ہے ، دیکھیے اور سر دھنیے
یہ ہمارا نہیں
اس مافیا کا پاکستان ہے— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) May 27, 2020
#ٹھیکےدار_کی_بیٹی کے کرتوت پر خاموش اینکرز ( ملک نواز) کی زبانیں کیوں کھلیں گی؟ کسی کا گھر چل رہا ہے، کوئی بلاوجہ چل رہا ہے، کسی کو فلیٹ ملا ہوا ہے تو کسی کو بحریہ ٹاؤن میں اعزازی گاؤن !
کوئی نہیں بولے گا
یہ ملک کا میرا مطلب “مُلک” کا معاملہ ہے
https://t.co/BSgs4fxUtK— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) May 27, 2020
Add comment